پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اپنی تقریروں اپنے دعووں اور اپنی سادگی کی وجہ سے لوگوں میں بہت زیادہ پسند کئے جاتے ہیں حکومت میں آنے کے بعد انہوں نے یہ اعلان بھی کیا تھا کہ وہ سادگی کو فروغ دیں گے اور اخراجات کو کم سے کم کریں گے حال ہی میں ان کی ایک تصویر گردش کرتے رہیں جس میں ان کی قمیض کی سوراخ بنے ہوئے تھے اس پر کافی لوگوں نے ان کا مذاق اڑایا گیا کیسے کنال کے گھر میں رہنے والا جہاز میں سفر کرنے والا اور بے تحاشا خرچہ کرنے والا شخص لوگوں کو دکھانے کے لئے ایسی کمیز بنتا ہے کہ جس میں سوراخ ہوئے ہوتے ہیں یہ سادگی نہیں بلکہ اس کے بیوی کی سستی ہے لیکن عورتوں کو چاہنے والے اور اس کو اچھی طرح سمجھنے والے جانتے ہیں کہ عمران خان ان چیزوں کی پروا نہیں کرتے وہ ہمیشہ سے یہ سبق دیتے آرہے ہیں کہ ہمیں سادہ زندگی گزارنی چاہئے اور خاص کر عوام کے نمائنے تو بالکل بھی فضول خرچی نہ کریں ۔
اس کے ساتھ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے حکومت میں آنےکے بعد وزیر اعظم ہاوس کا استعمال بند کر دیا ۔ اور اس کے اخراجات کو ختم کر دیا جس کی وجہ سے پاکستان کے قومی خزانے کو روزانہ کی بنیاد پر کئی لاکھ روپوں کی بچت ہوتی ہے ۔ اس کے ساتھ تمام وزارتوں میں کھانے پینے پر پابندی لگا دی ۔