ترکی میڈیا کی دبنگ رپورٹنگ


پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم معاہدہ یوں ہی جس میں پاکستان ترکی سے ہیلی کاپٹر خریدے گا جو دہشت گردوں کے خلاف انتہائی مشکل مقامات میں کاروائی کرنے میں انتہائی مشہور سمجھے جاتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ترکیبی پاکستان سے مشاق طیارے خریدے گا یاد رہے پاکستان اور ترکی کے درمیان تجارت حجم 5 ارب کے درمیان ہیں کہا جا رہا ہے کہ اس کی وجہ کچھ اور نہیں بلکہ دونوں ممالک کے درمیان بہت زیادہ فاصلہ ہونے کی وجہ سے ہے جب کہ پاکستان یہ خواہش ظاہر کی ہے اور عمران خان نے بھی ہفتے کے بزنس میں لوگوں کے ساتھ ایک میٹنگ میں ان سے یہ کہا کہ وہ پاکستان کے اندر انویسٹمنٹ کرے اور انہوں نے ترکی کی حکومت سے بھی درخواست کی کہ گوادر میں اگر وہ انویسٹمنٹ کرتے ہیں

تو ان کے لیے مستقبل میں بہت زیادہ کامیابی کی نظر آتی ہے ایسے ہیں ملاقات کے دوران ترکی کے تجارت سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے یہ خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ پاکستان کے اندر انویسٹ کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ ان کی کوشش ہے کہ وہ کنسٹرکشن کے ٹیکے ان کو مل جائے خاص کر وہاں پر جہاں پر فوجی آپریشنز ہوئے ہیں اس کے ساتھ ساتھ پاکستان نے ہمیشہ ترکی کی پوزیشن اور کردستان معاملات میں ترکی کی حمایت کی ہے ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ترکی نے پاکستان کو اپنا میزائل ڈیفنس سسٹم دینے کا بھی اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کی فضاؤں کو مزید مضبوط بنانے کے لئے ہم پاکستان کو یہ میزائل سسٹم ضرور دیں گے

https://www.youtube.com/watch?v=vMRquumz0yU