امریکی لڑکی پاکستانی گائوں میں


پاکستان ایک پرامن اور خوبصورت ملک ہے جہاں جب دیگر ممالک سے لوگ آتے ہیں تو وہ اپنے ممالک کی خوبصورتی کو بھول جاتے ہیں وہ پاکستان کی تاریخ میں رطب اللسان بن جاتے ہیں ایسے ہی خاتون جن کا نام رچی ہے اس کو بھی کافی زیادہ شہرت ملی ہے اس نے پاکستان کے شمالی علاقوں کا بھی وزٹ کیا وہاں کے لوگوں کا تعارف کروایا اور ایسے لوگ جو پاکستان کے سخت مخالف ہے اور جو پاکستان آنے سے ڈرتے ہیں ان کو بھی ترغیب دیں کہ پاکستان کو ضرور بجٹ کریں اگر آپ پاکستان کو سمجھنا چاہتے ہیں لیکن معاملات تب خراب ہوئے کہ جب اس نے ایک وکیل کے خلاف ہد کی عزت کا دعوی کیا جس نے اس کے خلاف ایک کالم لکھا تھا اور اس کے خلاف باتیں لکھی تھی اس نے اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ میں اس بندے کے خلاف عدالت میں جاو گی اور اس کے خلاف ہتک عزت کا دعوی کروں گی

کیونکہ اس نے میرے خلاف ایسی باتیں لکھی ہیں جس کا حقیقت کے ساتھ کوئی تعلق نہیںیہ ٹویٹ پی ٹی آئی کے سپورٹر اور ٹوئٹر پر بہت زیادہ پی ٹی آئی کے لیے کام کرنے والے ڈاکٹر فرحان ورک کی نظر میں آئی جس نے الٹا اس خاتون کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ شخص دہشت گردی کا بھی شکار ہوچکا ہے اور اس کو کی گولیاں بھی لکھتے ہیں چکی ہے اس لئے یہ پاکستان کا مثبت امیج ہے اور اب اس کے خلاف نہیں جاسکتی اس کی بات انہوں نے رچی سینٹیا کے بارے میں کچھ ایسے پوسٹ شئیر کئے جو کہ اس کے اصل چہرے کو دکھانے میں نہایت مدد گار ہو سکتے ہیں ایک پوسٹ میں اس نے لکھا تھا کہ پاکستان میں غیرت کے نام پر قتل کیے جاتے ہیں اس لئے ملک خواتین کے لئے بالکل بھی مناسب نہیں دوسری پوسٹ میں اس نے توہین رسالت کے قانون کا مذاق اڑایا تھا اور دوسرے پوسٹ میں اس نے ان کے ووٹ کے بارے میں مثبت بات کی تھی اور کہا تھا کہ ان کے ایجنڈے کو سمجھنا ضروری ہے اور تمام لوگوں کو اس کی مدد کرنے چاہیے