پرنس کرائون کا دورہ پاکستان کی اصل کہانی


حال ہی میں بجھے بھی کے ولی عہد اور نائب کمانڈر نے پاکستان کا دورہ کیا ہے یاد رہے یہ دورہ گیارہ سال بعد ہوا ہے اس موقع پر ولی عہد کو بھر پور کوریج دی گئی اور ان کا بہترین طریقے سے استعمال کیا گیا ان کو رسیوں کرنے کے لئے خود وزیراعظم تشریف لے کر گئے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ان کو گارڈ آف آنر بھی دیا گیا اس موقع پر پاکستان آرمی کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی اور ایف سیونٹین تھنڈر طیاروں نے بھی ان کو سلامی دی انہوں نے یہ دور انتہائی مختصر کیا صبح آئے اور شام کو واپس چلے گئے اس دوران انہوں نے پاکستان کی کابینہ کے ارکان سے بھی ملاقات کی جبکہ کہا جا رہا ہے

کہ پاکستان کے لیے انہوں نے 12 ارب ڈالر کی آفر کی ہے یہ بارہ ارب ڈالر کی رقم پاکستان کو تین سال کے وقفے سے ملے گی جس کے بعد پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر میں کافی بہتری دیکھنے میں آئے گی اس دوران وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ان کی طرف سے ترجمانی کرتے ہوئے کہا کہ میں 1985 تک پاکستان آرہا ہوں اور مجھے کبھی نہیں لگا کہ پاکستان میں کوئی الگ جگہ ہے بلکہ پاکستان کو میں اپنا دوسرا ادھر سمجھتا ہوں اور یہ میرے لیے بہت ہی فخر کی بات ہے کہ میں ایک سرکاری طور پر پاکستان آیا ہوں اور میں صرف پاکستان سے اپنا اظہار محبت کرنے کے لیے آیا ہوں

https://www.youtube.com/watch?v=Motv32v2v4c