اتنی بات واضح ہو چکی ہے کہ امریکا اس وقت سخت مصیبت میں ہے اور اس کی وجہ اس کے جنگی اخراجات ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جانے کے ساتھ جو اس کی معاشی جنگ لڑی جا رہی ہے اس کی وجہ سے اگر کا سخت مخمصے میں ہے جبکہ افغانستان میں اس وقت امریکہ کو سخت نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے چاہے وہ مالی لحاظ سے ہو یا جانے لحاظ سے ہوں جس کے بعد امریکہ کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ اپنے ملک کو دوبارہ سے عروج پر لے کر جانا چاہتے ہیں
اس وجہ سے جہاں پر بھی اس کے ملک کی فوجی دوسرے ممالک میں لڑ رہے ہیں ان کو واپس لایا جائے گا اس اعلان کے بعد امریکا نے شام سے انخلا شروع کی اور اس کے ساتھ ساتھ ہزار کی تعداد میں وہ فوجی جو افعنستان میں لڑ رہے تھے ان کو بھی واپس بلا لیا گیا ہے جبکہ اس کے ساتھ انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان کے ساتھ قریبی تعلقات چاہتے ہیں اور انہوں نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر امداد کی مد میں دیے ہیں لیکن پاکستان کے لیے کچھ بھی نہیں کر رہا جبکہ انہوں نے انڈیا کو کہا کہ وہ بالکل کسی دیہاتی عورت کی طرح ان کا وزیراعظم ہے جس نے کئی گھنٹے میرے کان کھائی پاکستان اور افغانستان اور امریکہ کے درمیان اس وقت سہ ملکی مذاکرات ہونے جا رہے ہیں جو کہ مستقبل کا سیاسی منظر نامہ اور عالمی منظر نامہ بالکل بازی کرتے ہوئے نظر آ رہا ہے افغانستان سے انڈیا اور دوسرے ممالک کا تعلق بہت کمزور ہونے جارہا ہے اور پاکستان کے ساتھ ان کے تعلقات پھر سے مضبوط ہونے لگے ہیں جو کہ مثبت طور پر پاکستان کے اندر امن و امان کے لیے بہت ضروری نظر آئے گا