جنگ گروپ کا ایک اور جھوٹ بے نقاب


دن گزرتے جا رہے ہیں پاکستان پر نت نئی پابندیاں لگائی جا رہی ہے چاہے وہ نئے پر کوئی جرمانہ ہو جس کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ جرمانہ اندازہ 8 ساڑھے تین ارب روپے ہیں اور حال ہی میں ڈان نیوز کے نمائندے خالد حنیف نے ایک خبر بریک کی ہے کہ پاکستان کو انٹرنیشنل کوٹ کی طرف سے جرمانہ ہوا ہے اور اگر پاکستان یہ جرمانہ ادا نہیں کرے گا تو پاکستان کو 60 ممالک میں پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا اور یہ پابندی کسی اور چیز کے نہیں بلکہ پاکستان کے انٹرنیشنل ایئر سسٹم کی ہوگی کوئی بھی پاکستان کا طیارہ انسان ممالک میں نہیں اترسکے گا جب تک یہ ادا نہیں کیا جا سکے گا یہ خبر آنے کے بعد جیو اور دوسرے اخبارات نے اس کو بہت زیادہ پھیلایا اور اس کہا کہ عمران خان کی حکومت میں آنے کے بعد یہ سب کچھ ہو رہا ہے اور یہ ان کی ناکامی ہے اور حقیقت میں عمران خان کی ناکامی ہے

اس نے ابھی تک کوئی ایکشن نہیں لیا اور نہ ہی ابھی تک جھوٹی خبریں دینے والی ان منڈیوں کو بند کرنے کی کوشش کی ہے عمران خان کو چاہیے کہ لوگوں کے خلاف ایکشن لیں جو پاکستان میں مایوسی پھیلاتے ہیں جو یہ نہیں دکھاتے کہ پاکستان میں دنیا کی بڑی بڑی کمپنیاں تیل اور گیس کی تلاش میں آ رہی ہے جو یہ نہیں دکھاتے کہ پاکستان میں انصاف بلندوبالا ہوتا جا رہا ہے جو یہ نہیں دکھاتے کہ پاکستان کے اندر ان غریبوں کو گھر دیے جارہے ہیں اگرچہ کچھ کے گھر چھوڑ کے باقی کو دیے جا رہے ہیں لیکن پھر بھی انصاف ہوتا ہوں نظر آرہا ہے عمران خان کو چاہیے کہ فورا پیمرا کا چئیرمین تبدیل کرے اور ایسا بندہ بیٹھا ہے کہ جو ان میڈیا والوں کو لگام ڈال سکے