گزشتہ حکومت میں بھارتی میڈیا نے اور ان کی فوج نے دعویٰ کیا کہ فوج نے پاکستان کے اندر سرجیکل سٹرائیک کیا ہے اور پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے اور دہشتگردوں کی پوری ایک گروہ کو وہاں سے انھوں نے قتل کرکے واپس بہت ہی سکون سے چلے گئے ہیں اس سرجیکل سٹرائیک کا بہت زیادہ مذاق اڑایا گیا اور خود ان کی میڈیا نے نریندر مودی کے کپڑے اتار دیا دراصل ان جیسا ڈرامہ اس لیے کیا گیا تھا تاکہ ضمنی انتخابات کے اندر نریندر مودی حکومت اپنے لوگوں کے جذبات کا استعمال کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ ووٹ حاصل کرسکے کے حکومت کے تحت فلم بننے جارہی ہے جس میں سر جکل اسٹرائک کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ کیسے اور کیوں انہوں نے پاکستان کے اندر سرجیکل سٹرائیک کیا اور کس طرح سے اس کو ڈیل کیا گیا اس فلم کو حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے انڈیا نے ایک اور احمقانہ قدم اٹھایا اور پاکستان کے حدود میں ایک ڈرون جہاز داخل کرنے کی کوشش کی
لیکن اس کا نتیجہ کیا نکلا کہ جیسے ہی ڈرون پاکستان کی سرحد کے اندر ان ہوا تو ایک میزائل آیا اور ان کو مار گرا دیا دراصل اب دوبارہ انتخابات ہونے جا رہے ہیں اور نریندر مودی کو یہ بتایا گیا ہے کہ آپ ان کی حکومت ختم ہونے والی ہیں اور دوبارہ وہ حکومت میں نہیں آسکتے اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک تو انتہا پسند تنظیمیں ان کے سارے انڈر ہے اور جن جس طرح انہوں نے مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا ہے اس کے بعد سیکولر ہندو ہیں نریندر مودی کے سخت مخالف ہوگئے ہیں اور وہ نہیں جانتے کہ یہ شخص دوبارہ حکومت میں آئے اس کے ساتھ اس کی کچھ ایسی خارجہ پالیسی تھی جس کی وجہ سے اس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا اس کے ساتھ کانگریس نامی پارٹی کو ب**** کرنے کے لئے انہوں نے حال ہی میں ایک اور نئی فلم لانچ کی ہے جس میں منموہن سنگھ جو کہ انڈیا کے وزیراعظم رہے ہیں اور کے بارے میں فلم بنائے گئے جس میں ان کو معصوم اور ان کی پارٹی کو گندا قرار دیا گیا ہے کبھی ساری گیم اس لئے کھیلی جا رہی ہے کہ پاکستان پر دباؤ بنے اور لوگوں کے جذبات دوبارہ ابھرے اور وہ دوبارہ ووٹ لے کر حکومت میں اس کے لیکن پاکستان کی فوج نے ان کا خواب چکنا چور کردیا