جب راحیل شریف کا پاکستانی مزدور کام کرتے نظر آ گئے


پاکستان آرمی کی محبت عوام کے دلوں میں ویسے ہی ہے جیسے پہلے تھی اگر کہیں کمی آگئی ہے تو اس کی وجہ یہ ادارہ نہیں بلکہ وہ غدار لوگ ہیں جو اس ادارے کا نام اپنی ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرتے رہے جیسے جنرل مشرف کو ہی دیکھ لیا جائے جس نے اپنے اقتدار کو دوام بخشنے کے لئے افواج کا استعمال کیا لیکن اس کے باوجود لوگ ابھی بھی اپنے آغاز سے ہی محبت کر دیا جیسے پہلے کرتے تھے اس کا مظاہرہ گزشتہ دنوں ایک ویڈیو کی صورت میں سامنے آیا کہ جب جنرل راحیل شریف سعودی عرب میں پاکستانی مزدوروں کو کام کرتے ہوئے دیکھ کر گاڑی سے اترے اور ان سے گھل مل گئے اور کی خیریت دریافت کی اور پاکستان کے بارے میں بہت ساری باتیں کیںیاد رہے جنرل راحیل شریف نے جب وہ چیف آف آرمی اسٹاف تھے دہشت گردی کے خلاف نمایاں طور پر جنگ لڑتے رہے7

اور دہشت گردوں کا کافی حد تک صفائی کیا ریٹائرڈ ہونے کے بعد ان کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے سعودی عرب نے ان کو مشترک کا اسلامی فوج کا کمانڈر بنا دیا جس کے بعد ریٹائرڈ جنرل رحیل شریف نے افواج کو دشمنوں کے خلاف بہترین طریقے سے لڑائیاں اور یمن میں دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑتے ہوئے ان کے خلاف بہت زیادہ کامیابی حاصل کی جنرل راحیل شریف شاید ضیاءالحق کے بعد دوسرے جرنل ہے کہ جو عوام میں بے حد مقبول ہوئے اور خاص کر کنارہ بہت زیادہ مشہور ہوا یعنی کہ شکریہ جنرل راحیل شریف جنرل راحیل شریف کا خاندان آرمی میں مختلف معرکوں میں شریک رہا ہے ان کے ماموں کو نشان حیدر ملا ہے ان کے بڑے بھائی ان کے والدین میں سے اور ان کے نانی علم سے بہت سارے لوگ ایسے ہیں کہ جو جرنل کے رنگ تک پہنچے ہیں وہ یہ خاندان فوجی خاندان کے نام سے مشہور ہے اور ان کی ملک کے لیے بہت زیادہ خدمات بھی ہے