کتنے عرصے بعد چھت کے نیچے سونا نصیب ہوا آپ بھی سنئیے


موجودہ حکومت نے عوام دوست منصوبے شروع کیے ہیں جس میں سے ایک منصوبہ یہ ہے کہ ایسے لوگ جو دوسرے شہروں سے مزدوری کرنے آتے ہیں لیکن ان کے پاس رات گزارنے کے لئے جگہ نہیں ہوتی اس لئے وہ فواد کی طرف جاتے ہیں ایسے لوگوں کے لیے شلٹر ہوم بنائے گئے ہیں جس میں ان کے لیے گرم بستر کا بندوبست ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ان کے لیے کھانے کا بھی بندوبست ہوتا ہے اور ان کو لے کر آنے اور لے کر جانے کے لیے گاڑی کا بندوبست کیا جاتا ہے غریب عوام کی طرف سے ایسے منصوبوں کی بہت زیادہ پذیرائی ہو رہی ہے اور لوگوں کی طرف سے بھی اس میں کنٹریبیوشن کرنے کی ایک سوچ نظر آ رہی ہے گزشتہ دنوں ایک ٹی وی اینکر نے ایسے ہی ایک کا شلٹر ہوم کے آدمی سے سوال کرتے پوچھا کہ آپ کو کیسا لگ رہا ہے تو اس نے کہا کہ میں ساری زندگی عمران خان کو دعا دیتا ہو گا اور میری یہ خواہش ہے کہ عمران خان پوری زندگی کے لیے اس پاکستان کا وزیراعظم بنا رہے

ان کا کہنا تھا کہ پہلے ہم دوسری جگہ سے آتے تھے اور ہمارے پاس رہنے کے لیے جگہ نہیں ہوتی تھی ہمارے پاس کھانے کے لیے جگہ نہیں ہوتی تھی اور نہ ہی کوئی ایسی جگہ ہوتی تھی جہاں سرچ پایا جا سکے تو ہمیں مجبور فٹ پاتھ پر سنا ہوتا تھا جس کی وجہ سے کافی لوگ سردی کی وجہ سے بیمار ہوجاتے تھے اور وہ پھر محنت مزدوری بھی نہ کرسکتے تھے اس کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پہلی دفعہ ایسا ہوا ہے کہ ہم لوگوں کی بھی سنی گئی ہے غریبوں کی بھی سنی گئی ہے یہاں پر ہمیں گرم بستر ملتا ہے جب یہ میں آتے ہیں تو ان سے پوچھا جاتا ہے کہ آئی ڈی کارڈ دکھا دیجئے کارڈ دکھاتے ہیں جس کے بعد ہمیں اندر جانے کی اجازت ہوتی ہے اور ہمیں باقاعدہ ایک صاف ستھرا بستر مہیا کیا جاتا ہے اور یہاں پر دیگر سہولیات بھی موجود ہے میری خواہش ہے کہ پاکستان کے تمام لوگ عمران خان کی سپورٹ کرے اور اس کے نیک اقدام کو سراہا ہے