جو رشوت مانگے گا ویڈیو بنائیں


پاکستان کے وفاقی وزیر برائے بندرگاہ دنیا بنائی ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس کئی ہزار کلومیٹر طویل ساحل سمندر کا علاقہ پاکستان کے پاس بہترین بندرگاہ موجود ہے تو ایسے حالت میں پاکستان کی ترقی نہ ہونا ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے ایسے ملک خود دوسروں کو پیسے دیتے ہیں نہ کہ چندہ مانگتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ ہماری خواہش اور کوشش ہے کہ ہم پاکستان کو ان سالوں میں گوادر اور کراچی بورڈ کے حوالے سے دنیا کے سب سے بڑے ممالک میں پہنچا دے ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ہماری ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ کرپشن ہے اور اس کے خلاف ہم بہت زیادہ کوششیں کر رہے ہیں چاہے وہ وفاقی سطح پر ہو یا جائے کسی بھی ادارے میں ہوں میری خواہش ہے کہ پاکستان کا یہ محکمہ بھی ترقی کرے اور اس میں کرپشن بالکل ختم ہو جائے انہوں نے مزید کہا

کرپشن کو روکنے کے لیے ہم نے ایک سیل بنایا ہے اور کوئی بھی شخص اگر آپ سے رشوت مانگتا ہے یا کوئی غلط کام کرنے کے لیے کوئی شخص صاحب کے پاس آتا ہے اور یہ یقین دہانی کراتا ہے کہ اگر اس کو ادائیگی کر دی جائے تو وہ آپ کا کام کر دے گا اور وہ کسی بھی لیول کا ہو کسی بھی عہدے کا ہو تو آپ موجودہ نمبر پر ہمارے ساتھ رابطہ کریں ہمیں واٹس ایپ کریں ہمیں کوئی میسج بھیجی اور ساتھ میں ثبوت بھیجیں ہم بہت جلد آپ کی شکایت کو بھی ختم کریں گے اور اس کے خلاف محکمانہ کاروائی بھی کریں گے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اس کے لئے باقاعدہ ٹیم تشکیل دی ہے آپ ہمیں ای میل بھی کرسکتے ہیں آپ تو ہمارے دفتر تشریف بلا سکتے ہیں بس آپ ہمیں ثبوت دیں اور باقی کام ہمارا ہم بہت جلد اس میں سے کرپشن کا بالکل خاتمہ کر دیں گے اور پاکستان کی ترقی یافتہ ممالک میں شمار ہونے لگے گا

https://www.youtube.com/watch?v=WIPsF10WkkQ