پاکستانی معیشت کا بڑا سہارا مل گیا


کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کے ساحلی سمندر میں تیل کی تلاش میں انٹرنیشنل تیل کی کمپنیاں چکی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ساحلی علاقوں میں تیل کی بھرمار ہے اور یہ دل اپنے مجموعی پیداوار میں اتنا زیادہ ہوسکتا ہے کہ کویت جیسے ملک کو بھی پیچھے چھوڑ سکتا ہے کہا جا رہا ہے کہ یہ تیل اور گیس کے ذخائر کتنے زیادہ ہے پاکستان کی تیل کی کھپت یہیں سے پورے ہوجائے گی اور ساتھ ساتھ پاکستانی اس قابل ہوجائے گا کہ بیرون ممالک کو بھی تیل برآمد کر سکتا ہے دل کی تلاش میں آنیوالی دو کمپنیاں پہلے ہی سے پاکستان میں تیل کی تلاش میں مصروف ہیں حال ہی میں پاکستان کا حکومتی فیصلہ کیا

کہ پاکستان میں تیل کی کھپت کو پورا کرنے کے لئے علاقائی ذخائر کو استعمال کرنے کی کوشش کی جائے گی اور پورے ملک میں تیل کی دریافت کے لیے کوشش کی جائے گی اس کی شروعات کراچی کے ساحل سمندر سے کی گئی ہے پاکستان کے ساحل سمندر سے تقریبا دو سو تیس کلومیٹر پانی میں جانے کے بعد ان کمپنیوں نے ٹریلنگ شروع کی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ یہاں پر بہت بڑی مقدار میں تیل موجود ہیں اور حکومت کے پانچ سالہ حکومت کے اندر اندر ہیں تیل کی کمپنیاں اس قابل ہوجائے گی اور گیس کی باقاعدہ سپلائی شروع ہوجائے گی