گزشتہ دنوں شیخ رشید نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں ایک صحافی نے ان سے یہ سوال کیا کہ آصف علی زرداری کے بیٹے بلاول زرداری کے بیان میں آپ کیا کہتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ میرا خیال تھا کہ بلاول زرداری جوان ہو چکے ہیں اور وہ اپنے باپ کے بھینٹ نہیں چلیں گے لیکن لگ ایسا رہا ہے کہ وہ بھی اپنے باپ کی زبان بولنے لگے ہیں آصف علی زرداری ایک باقاعدہ منظم گروہ چلاتا ہے جس میں پورے پاکستان کے بدمعاشوں کے ساتھ کے ساتھ رابطہ رکھا جاتا ہے
اور جب وہ جیل میں تھا تو اس وقت بھی اس نے ایک پورا گینگ بنایا تھا جو کہ پورے پاکستان کے اندر رہنے والے تمام بدمعاشوں کو اور ان کے گینگ کو رابطے میں رکھتا اور ان سے تعلقات رکھتا جیل جانے کے بعد بھی ان کی یہی حالت تھی اور جیل سے باہر آنے کے بعد بھی انہوں نے یہی کام جاری رکھا ہے اور وہ کوئی چھوٹے موٹے کرمنل نہیں ہے بلکہ پاکستان کے ٹاپ لیول کے بدمعاش ہے اور مجھے امید نہیں تھی کہ میرا بلاول بھی ایسا نکل آئے گا