نوجوان کو پرینک لے ڈوبا


حال ہی میں پاکستان کے اندر بھی انگریزوں کو دیکھتے دیکھتے ہیں لوگوں کے ساتھ مذاق کرنے کا رواج پڑ چکا ہے اور جوان دوسروں کی دیکھا دیکھی اس سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے اور آسان پیسہ کمانے کے لئے اس طرف راغب ہو رہے ہیں حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل پر ایک انتہائی بے حد کی دیکھنے میں آئی اس چینل کا نام ہیومن کے نام سے ہے جو لوگوں کے ساتھ مذاق کرتے ہیں لیکن اس میں سے انھوں نے کیا یہ کیسا مذاق کیا جو کہ پاکستانی اقدار کی بالکل مخالف ہے پاکستان میں خواتین کی عزت کی جاتی ہے جبکہ انہوں نے اس مذاق میں سرعام خواتین کو بوسہ دینے کی پیشکش کی اور کیا میں جس پر بہت زیادہ تنقید ہوئی لیکن ان لوگوں نے اس پر کسی قسم کا رد عمل ظاہر نہیں کیا اور اپنے کام میں ڈٹے رہے ہیںایسے ہی لوگوں کے ساتھ مذاق کرنے والے اور بھی بہت سارے موجود ہیں لیکن گزشتہ دنوں ایسے ہی کے لڑکے کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑیں جب وہ مذاق مذاق میں گولی کھا گیااس لڑکے کا تعلق لاہور سے ہے انہوں نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر یہ پروگرام بنایا کہ وہ بھوت بن کر لوگوں کو ڈرائیں گے انہوں نے تین لوگوں کو ڈرایا اور ان کو ایسے آدمی کے ساتھ واسطہ پڑ گیا جس کے پاس اپنا پستول موجود تھا

جب اس ٹیم کے ممبر نے اس کو بت بن کر گھر آیا تو اس نے گولی مار دی جس کے بعد اس لڑکے کی موقع پر موت ہوئی یاد رہے پاکستان میں آدمی برداشت تھا وہ زیادہ ہے اس کی وجہ یہاں کا معاشی نظام ہے یہاں کا گھریلو نظام ہے یہاں کا امن امان ہے جس کی وجہ سے ہر شخص پریشانی میں مبتلا ہے جبکہ باہر ممالک نے بھی یہی صورتحال ہے لیکن وہاں پر لوگوں میں برداشت کا مادہ کافی زیادہ ہے اس لئے جوانوں کو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ ہم نے جس ماحول میں کام کرنا ہے کلاس کو سمجھے ہیں جو ہم کرنے جا رہے ہیں کیا وہ درست ہیں کہیں ہمارے کے اقدار کے خلاف تو نہیں اس کی وجہ سے ہمیں نقصان نہ اٹھانا پڑ جائے اور جس کا ہم مذاق اڑا رہے ہیں کہیں وہ ہمیں نقصان نہ دے دی یاد رہی باہر ممالک میں جتنے بھی اس طرح کے کام کیے جاتے ہیں باقاعدہ ٹیم میں کیے جاتے ہیں

اور اس میں تمام کردار پہلے ہی سے تشدد ہوتے ہیں اس میں کوئی بھی شخص نہیں ہوتا جو باہر سے ہو یہ اچانک آجائے اور بھی موقع پر لوگوں کی جان گئی ہے ایک بڑی مشہور ہوئی جس میں ایک لڑکا dog ڈالنے والے ڈوب جاتا ہے ایک بوڑھا آدمی آتا ہے اور اس میں اپنا ڈالتا ہے تو وہ لڑکا باہر پھینک دیتا ہے وہ دو تین دفعہ خط ڈالتا ہے اور لڑکا بھی حرکت کرتا ہے جس کے بعد وہ آدمی پستول نکلتا ہے اور ڈالنے والی جگہ پر تین فائر کردیتا ہے جسے گولی اس لڑکے کے ماتھے پر لگ جاتی ہے اور وہ اندر ہی مر جاتا ہے