شفاعت علی کا ٹیلنٹ کا م کر گیا


آج صبح سے ہی ایک معاملہ سر گرم ہے ایک شخص ٹاور پر چڑھ گیا اور اس کا کہنا تھا کہ مجھے وزیر اعظم بنائو نہیں تو میں اپنی جان دے دوں گا وجہ یہ ہے کہ پاکستان کی معیشت کا بہت برا حال ہے اور میں پاکستان کی معیشت کو ٹھیک کر سکتا ہوں جب پولیس کی سب کوششیں ناکام ہو گئیں تو موقع پر موجود ایس پی صاحب کو ایک طریقہ سوجھا اور انہوں نے سب مشہور کامیڈین اور ممکری آرٹسٹ شفاعت علی سے رابطہ کیا شفاعت علی نے وزیر اعظم عمران خان بن کر اس بندے سے بات کی اور کہا کہ تم نیچے آ جائو لیکن اسے یقین نہیں آیا کیونکہ یہ بندہ بھی جو ٹاور پر چڑھا ہوا تھا

سیاست کی اچھی خاصی سوجھ بوجھ رکھتا تھا پھر شفاعت علی نے کہا کہ میں اسد عمر سے خود بہت تنگ ہوں تم نیچے آجائو میں تمہیں وزیر خزانہ بنا دوں گا جس پر یہ شخص نیچے آیا ایس پی کی کاروائی دیکھ کر آپ کی بھی ہنسی نہیں رکے گی اور سنئیے شفاعت علی کی زبانی شفاعت علی اور اس شخص کے درمیان کیا بات چیت ہوئی دوستو آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہا ربھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں

Disguised as PM Imran, artist Shafaat Ali convinces a mentally impaired person to get off the signal tower on a phone call.

Disguised as PM Imran, artist Shafaat Ali convinces a mentally impaired person to get off the signal tower on a phone call.Read here: https://arynews.tv/en/man-climbs-cellphone-tower-islamabad-shafaat-ali/#ARYNews

Gepostet von ARY News am Samstag, 22. Dezember 2018