شیخ رشید پھر سے خبروں کی زینت


شیخ رشید اپنی خوش خوراکی میں وہ جگہ جانے پہچانے جاتے ہیں اور ان کو کہیں بھی موقع مل جائے تو وہ کھاتے میں نظر آتے ہیں انہوں نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے شکایت کی جس کا عمران خان نے بڑا عجیب جواب دیا ان کا کہنا تھا کہ چار گھنٹے سے زائد یہاں پر اجلاس ہوتے ہیں لیکن اس میں سوائے جائے اور بس کر کے علاوہ کچھ بھی نہیں ملتا ہمیں کھانا بھی دیا جائے جس پر عمران خان نے کہا کہ یہاں کھانے کی ضرورت نہیں بلکہ ڈائیٹنگ کی ضرورت ہے جس پر شیخ رشید اپنا سامان لے کر رہے گی یاد ہے شیخ رشید نے گزشتہ کچھ سالوں سے عمران خان کی سپورٹ میں بہترین کردار ادا کیا ہے

جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ ان کو وزیر ریلوے بنایا گیاشیخ رشید اپنی باتوں اور چرب زبانی کی وجہ سے ہمیشہ ہی خبروں کی زینت رہتے ہیں اب یہ حکومت پچھلی حکومتوں کی طرح تو نہیں ہے جہاں میٹنگز سے زیادہ پکوانوں پر توجہ دی جا تی لیکن اب وقت بھی بدل چکا ہے اور حکومت بھی دوستومزید ان کا کیا کہنا تھا وہ دیکھیں آپ آج کی اس ویڈیو میں آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کریں ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں