چیخ ایک نیا فتنہ


یہودی اور اسرائیل کی کوشش ہے کہ پاکستان کو ایک اسلامی نام پر بنا تھا اس کی اسلامی شناخت کو ختم کیا جائے اور اس یا مصیبتکی جگہ پاکستان کی شناخت ایک لبرل اور سیکولر ملک حیثیت میں سامنے آئی جس کے لیے ہر طرح کی حدیث ملکی جا رہے ہیں اس میں سب سے خطرناک ہے ان خواتین کو سامنے لانا ہے جن کو جوابدہ کو پسند کرتا ہے میری مراد ایکٹریس اور ایکٹر ہیں اور اس خاص کر وہ کے جن کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے حال ہی میں پاکستان میں مختلف ڈرامے لانچ کیے گئے مختلف پروگرام لانچ کیے گئے جس نے کوشش کی گئی کہ پاکستان میں جو ایک مشرقی خاتون کے بارے میں تاثر ہے وہ ختم کیا جا سکے اس کے لئے سب سے پہلے ایک گلوکارہ کو سامنے لایا گیا جس نے دوسرے اداکار پر الزام لگایا کہ اس نے اس کو ہراساں کیا ہے اس کے انکار نامی ڈرامہ پیش کیا گیا جس نے خواتین کو یہ کہا گیا کہ وہ اپنے شوہر کے حقوق پورا کرنے سے انکار کرتے ویسے ہی میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگایا گیا اور ساتھ ساتھ میں خواتین کو اس بات پر ورغلایا جانے کی کوشش کی گئی ہے کہ وہ گھروں سے نکلے

اور آزاد زندگی گزاریںاس کی سب سے بڑی مثال وہ خاتون ہے جس نے پاکستان کے بارے میں اور پاکستان کا غلط چہرے پیش کرنے کے لیے کچھ ڈاکومنٹس بنائی اور اس پر ایوارڈ دیا گیا ایسے ہیں ٹیک نی ڈرامہ لانچ کیا گیا ہے جس کا نام ٹھیک ہے جس میں یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ ہمارے گھروں میں خواتین پر بہت زیادہ ظلم و زیادتی ہوتی ہے اور جو رسم و رواج ہے یہ دراصل یہ زنجیریں ہیں جو خواتین کی زندگی کو تباہ کرنے میں پیش پیش ہے اس طرح کے اور بھی بہت سارے پروگرامات کیے جاتے ہیں جس میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے کہ پاکستان خواتین کے لیے ایک غیر محفوظ ملک ہے اور یہاں کے خواتین کو کسی بھی طرح سے کوشش کرکے ان خاندانی رسم و رواج سے علاقائی رسم و رواج سے اور اسلامی تعلیمات سے باہر نکل آنا چاہیے