فیصل واڈا جو کہ حکومتی ٹیم کا ایک حصہ ہے انہوں نے گزشتہ دن ایک لگژری کار کے ساتھ قومی اسمبلی میں انٹری دی جس کے بعد ان سے کسی نے سوال پوچھا کہ آپ یہ بتائیں کہ عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ حکومتی وزراء کو سکیورٹی رسک ہوتا ہے اس لئے ان کو بہترین سیکورٹی دی جائے آپ کیا کہتے ہیں اس پر انہوں نے کہا کہ میں اپنی گاڑی چلا کر آیا ہوں مجھے تو کسی قسم کی سکیورٹی اور اس کا سامنا نہیں کرنا پڑا اور ہمارا کپتان بغیر سیکیورٹی کے گھومتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ سیکورٹی بالکل بھی نہیں بلکہ یہ کہ سوچ ہے جو کہ پہلے حکومتوں کی طرف سے پیش کی جاتی رہی اور صرف وٹوکول لینے کے لئے اسے کچھ کہا جاتا ہے
یاد رہے یہی پیسے واپس آتے ہیں جو کراچی کے شاہراہ پر اپنے ساتھ پروٹوکول لے کر موٹرسائیکل پر گھوم رہے تھےعابد شیر علی جو کہ آج کل لندن کی سڑکوں پر کپتان کے خلاف ثبوت اکٹھے کرنے میں مصروف ہیں فیصل واڈا کا مزید کیا کہنا تھا وہ دیکھیں آج کی اس ویڈیو میں آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر ضرور کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کریں ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں