کارٹون سمپسن سیریز کی پاکستان بارے پیشن گوئیاں


ایک مشہور کارٹون ہے جس کو امریکہ کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے لیکن موجودہ دور میں اس کی پسندیدگی کی وجہ اس کی شہرت کی وجہ یہ ہے اس کارٹون کے اندر مستقبل کے بارے میں پیشن گوئی کی گئی تھی خاص کر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کی پیشن گوئی نائن الیون کی پیشنگوئی بارک اوباما کی تقاریر وغیرہ یاد رہے اللہ تعالی نے قرآن میں جن قوموں کا ذکر کیا ان میں سے بنی اسرائیل پہلے نمبر پر ہے اللہ تعالی نے قرآن مجید میں ان کی صفت یہ بیان کی کہ یہ لوگ سمجھدار ہیں عقل اور سمجھ بوجھ رکھنے والے ہیں لیکن اپنی انا کی وجہ سے انہوں نے حق کو ٹھکرا دیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کا آخری نبی ماننے سے انکار کردیا ان کو غزوہ خیبر کے بعد مدینہ سے نکال دیا گیا

جس کے بعد یہ دربدر ہوگئے اور مختلف مواقع پر مختلف بادشاہوں نے ان کی حرکتوں کی وجہ سے ا ان کو قتل کیا جرمنی جرمنی نے پہلی جنگ عظیم اور دوسری جنگ عظیم میں ان کا قتل عام کیا کیونکہ ان کی حرکتیں ہی ایسی تھی اس کے بعد امریکہ اور برطانیہ کی مدد سے ان کو فلسطین میں آباد کیا گیا یاد ہے ان کے بڑوں نے مل کر اپنی قوم کو آگے بڑھانے اور دنیا پر قبضہ کرنے کے لئے ایک منصوبہ بنایا اور ایک کتاب کی شکل میں کچھ قوانین وضع کیے ہیں تاکہ مستقبل میں ان پر کام کیا جائے اور اپنے لئے ر راستہ ہموار کیا جائے اس کارٹون میں دکھایا گیا حالت کیسے خراب ہوں گے وہ ایک بچے کو قتل کیا جائے گا جس کے بعد لوگ انصاف لینے کے لیے اٹھ کھڑے ہوں گے اور آہستہ آہستہ خانہ جنگی شروع ہو جائے گی اور شام کا ملک مکمل طور پر برباد ہوجائے گا ایسا ہی ہو رہا ہے اور ایسا ہی ہوا اسکے بعد انہوں نے یہ بھی دکھایا کارٹون کے اندر کی نائن الیون اصل میں ایک مکمل ڈرامہ تھا جس کو منصوبہ بندی کے ساتھ مکمل کیا گیا اور اس کے بعد مسلمان ممالک پر خاص کر افغانستان پر چڑھ دوڑے جہاں پر ایک اسلامی ریاست قائم تھیں صدر بارک اوباما پر بھی دکھایا گیا اور اس کی تقاریر کیا گیا

ایسے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کا واقعہ بھی یہاں اس نے پوری تفصیل کے ساتھ موجود ہے کہ کیسے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارت میں لے گئی اور کیسے وہ ملک کو دوبارہ معاشی طور پر مضبوط بنائے گا اس کی سب سے واضح مثال اگر دیکھا جائے تو موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ اب وہ دوبارہ امریکہ کو ویسے ہی عظیم ملک بنائے گا جیسے پہلے تھا اور اس نے دنیا کے تمام ممالک سے اپنی افواج واپس بلانے کا حکم دے دیا ہے ایسے ہی اس کارٹون میں مستقبل میں استعمال ہونے والی بہت ساری ٹیکنالوجی کے بارے میں بھی بتایا اگر ہم ہولوگرام کو دیکھیں جس میں آپ جیتے جاگتے لوگوں کے عکس کو اپنے سامنے دیکھ سکتے ہیں اگرچہ جسمانی طور پر ہر شخص میں موجود نہیں ہوتا یہ ٹیکنالوجی عام ہوتی جارہی ہے جس کا اشارہ اس کارٹون میں دیا گیا

https://www.youtube.com/watch?v=6vLQdamyLIM