حسین حقانی کی ایک پاکستانی کے ہاتھوں دھلائی


حقانی جیسے بے غیرت لوگوں کی وجہ سے ہمارے ملک کا یہ حال ہے یہ لعنتی کردار لوگ ساری زندگی لعنتی ہی رہتے ہیںایسے غداروں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے بہت اچھا کیا اس انسان نے جس نے اس کی سب کے سامنے بےعزتی کی، حسین حقانی وہ شخص ہے جس نے پاکستان کیخلاف انتہائی بیہودہ زبان استعمال کی تھی لیکن ایک غیور پاکستانی حسین حقانی کی سب کے سامنے بینڈ بجا دی اب ان غداروں چوروں اور لٹیروں پر وہ وقت آ چکا ہے کہ یہ پاکستان میں نہ بھی آئیں تو پاکستان کی عوام جو دوسرے ملکوں میں بیٹھی ہے ان کی بینڈ بجا تی رہتی ہے آپ نے بہت سارے سابقہ سیاستدانوں کی بھی انداز میں ویڈیو ز دیکھی ہوں گی

کہ کیسے دنیا بھر میں یہ لوگ پاکستانیوں کے ہاتھوں ہی ذلیل و رسوا ہو رہے ہیں اور ان کی ایک بڑی تعداد ہے جو پاکستان سے بھاگے ہوئے ہیں اور باہر بیٹھ کر ان کا خیال تھا کہ یہ ایک مزے کی زندگی گزاریں گے دیکھیں اس پاکستانی کے سوالات کے بعد حسین حقانی کا کیا حال ہو دیکھ کر ویڈیو آپ کا دل خوش ہو جائے گا دوستو آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر ضرور کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کریں ویڈیو ملاحظہ کریں

https://www.youtube.com/watch?v=SpBsTIMq03w