صحافیوں نے نواز شریف کی بولتی بند کردی


یہ ھیں ھمارے نام نہاد لیڈر۔۔۔قوم کو پھدو بنانے والےکیسے اس واقعے کو چونا اور ڈسٹمر لگا کر بری الزمہ ھونے کی کوشش کر رھا ھےجب تک قوم مخلص لوگوں کو ووٹ دیکر اگے نہی لائے گی۔۔۔یونہی ان چوروں بدمعاشوں کے ہاتھوں پھدو بنتی رھے گی،نواز شریف کا تکبر اور غرور خاک میں مل گیا ان کے خاندان کی قبریں بھی حرام کی دولت اور عوام کے ٹیکس کی رقم سے بنتی ہیں.اللہ جس کو ذلیل کرنا چاھے اسے گھر بیٹھے بھی ذلیل کردیتا ھے جھوٹ بولنے میں تو یہ شخص ماھر ھے دل خوش ھوا

کہ آج صحافیوں نے چائے بھی اس کے منہ پہ مار دی،اس کے بولنے سے بھی پتہ چلتا ہے کہ یہ جھوٹ بول رہا ہے یہ غردار لوگ ہیں ان کو کیا کسی غریب عوام کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے نواز شریف کے گارڈز آج کل آپے سے باہر ہوئے ہیں کیونکہ ایسا نہیں ہو سکتا کہ نواز شریف کو پتہ نہ ہو اور گارڈز یہ سب کچھ کر رہے ہوں یہ بھی ایک سوچی سمجھی سازش کا نتیجہ ہے دوستو ویڈیو مکمل دیکھئےاور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہا رکیجئیے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں

https://www.youtube.com/watch?v=bdE9yHBR-pU