عثمان بزادار ایکشن میں آ گئے


عثمان بزدار جو کہ وزیر اعلیٰ پنجاب ہیں انہوں نے آج میڈیا کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے ہیلتھ کارڈ کا اجرا کر دیا ہے اور وہ اس انداز کا ہو گا کہ جیسے آپ کا آئی ڈی کارڈ ہے کرپشن فری کارڈ اب آپ کو پہلی مرتبہ ملے گا ایک صحافی کا کہنا تھا کہ ماضی میں چیز یں بنتی رہی ہیں پرائیویٹ کمپنیوں کے تھرو یہ ساری ترسیل ہو تی ہے جبکہ پاکستان پوسٹ ایک گورنمنٹ کا ادارہ موجود ہے کم قیمتوں پر گورنمنٹ یہ ترسیل کیوں نہیں ایشو کر تی ایک تو گورنمنٹ کے پاس اپنا ریونیو جنریٹ ہو گا اور دوسرے نمبر پر ساتھ ہی ساتھ گورنمنٹ کے ادارے بھی سٹرونگ ہوں گے اس کے جواب میں عثمان بزدار کا کہنا تھا

کہ انشاء اللہ ہم ایسا ہی کریں گے اور ساتھ ہی کہا کہ ایک چیز جو میں بتانا بھول گیا ہوں کہ اسلام آباد میں اس کارڈ کی قیمت 1500 اور پنجاب میں 520 روپے میں دیں گے آپ کو اور آڈیو لیک ہونے کے سوال پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ آپ تسلی رکھیں کہ کوئی غیر قانونی کا م نہیں ہو گا عثمان بزادار نے کریک ڈائون کا عندیہ بھی دے دیا ان کا کیا کہنا تھا وہ دیکھیں آپ آج کی اس ویڈیو میں آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئی تو دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیئجییے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں

https://www.youtube.com/watch?v=dl1FOGyx9Go