خفیہ ایجنسیوں کے لئے کام کرتا ڈرامہ چینل


پاکستانیو آپ کو سب سے پہلے تو مبارک ہو جس چیز کے لئے ہم لوگ لڑ رہے تھے اس کا پہلا بارش کا قطرہ ہماری زمین پر آ گر ا ہے ہم ہمیشہ سے آپ کو خبر دار کرتے آئے ہیں کہ پاکستانی ڈراموں میں جتنا پیسہ لگتا ہے وہ بیرونی خفیہ ایجنسیاں دیتی ہیں کیونکہ آپ نے پاکستان کے ڈرامے دیکھے ہوں گے اس میں جو سب سے بڑا کردار ڈرامے ادا کرتے ہیں ان میں اسلامی اقدار روایات اور یہاں تک کے شریعت کے قوانین کا بھی مذاق اڑایا جاتا ہے اور جس سے ہم بےخبر ہوتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہو تی ہے کہ نہ چاہتے ہوئے بھی وہ ہمارے ذہنوں میں بٹھا دیے جاتے ہیں اور جب ایک چیز آپ مسلسل دیکھتے رہتے ہیں

تو آپ کو اس میں سے عیب دکھنا بھی بند ہو جاتے ہیں میڈیا انڈسٹری ایک سازش کے تحت لوگوں کی روائیتی اقدار مذہبی اقدار کا مذاق اڑاتا آیا ہے اور اس سے ہم لوگ بلکل بھی واقف نہیں ہیں کیونکہ خفیہ تنظیمیں تو چاہتی ہی یہی ہیں کہ کسی طرح ہم لوگوں میں اس قدر بے حسی پیدا ہو جائے کہ ہماری مذہبی اقدار معاشرتی اقدار پر حملہ ہو تو ہمیں کوئی فرق نہ پڑے دوستو آج کی ویڈیو بہت ہی اہم ہے مکمل دیکھئیے شروع سے آخر تک اور دیکھنے کے بعد کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں