حنیف عباسی کی بیٹی اور راجہ بشارت کی چال بے نقاب


آج کی اس ویڈیو میں ہم حنیف عباسی کی چلاک بیٹی اریبا عباسی اور وزیر قانون پنجاب کی سازش جو حقیقت میں ن لیگ کا کردار ادا کر رہے تھے بے نقاب کریں گے حال ہی میں آپ نے ایک آڈیو سنی ہو گی جو لیک ہوئی پنجاب کے وزیر قانون کی طرف سے میڈیا جو آپ کو اصل کہانی نہیں بتا رہا ہم آپ کو حقیقی کہانی بتائیں گے کہ اس کے پیچھے چھپی اصل داستان کیا ہے راجہ بشارت وزیر قانون پنجاب کون ہے پہلے یہ جان لیں یہ 1970 سے پیپلز پارٹی میں تھے پھر انہوں نے آئی جی آئی جوائن کر لی پھر ن لیگ جوائن کر لی پھر جب نواز شریف کا تختہ الٹا تو ق لیگ جوائن کر لی پھر یہ ہارے تو انہیں ایک اور جگہ سے الیکشن لڑوایا گیا

پھر یہ جیتے اس کے بعد 2008 میں بھی ہارے ق لیگ کی ٹکٹ سے پھر 2013 میں بھی ہارے اور الیکشن 2018 سے ایک مہینہ پہلے جون میں تحریک انصاف جوائن کر لی اور راولپنڈی پی پی 14 سے انکو ٹکٹ ملا یہ ہسٹری آپ کو بتانے کا مقصد یہ ہے کہ آپ کو پتا چلے گا ان کا کن کیساتھ تعلق ہے دوستو مزید ڈسکس کریں گے ہم آپ سے اس ویڈیو میں آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر ضرور کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں