ٹیپو سلطان نے کہا تھا کہ گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے ۔۔شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے ، حافظ سعید ایک ایسا نام ہے جس سے انڈیا کی ٹانگیں کانپتی ہیں جن پر انڈیا نے ہر الزام لگایا فلمیں بنائی کیونکہ انڈیا اپنی بہادری کے جوہر صرف فلموں میں ہی دکھا سکتا ہے لیکن حافظ سعید کا کچھ بھی نہ بگاڑ سکے وہ شخص انڈیا کو سر عام للکارتا ہے لیکن انڈیا نے ہر فورم پر حافظ سعید کے بارے میں بات کی ہے کیونکہ انہیں صرف یہ نام آتا ہے ایک حافظ سعید اور ایک مولانا مسعود اظہر یہ نام انڈیا کے لئے موت ہیں انڈیا عالمی سطح پر کئی بار دبائو ڈال چکا ہے کہ حافظ سعید کو گرفتار کیا جائے کیونکہ انڈیا میں ہونے والے دھشت گردی کے واقعات جن میں انڈیا ہمیشہ خود ہی ملوث نکلتا ہے وہ حافظ سعید پر ڈالتا ہے
شہریار آفریدی کی اس ویڈیو کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے ایک صارف کا کہنا تھا کہ حافظ محمد سعید مرد مجاہد ہمیں اپنے رب اللہ تعالی کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے الحمداللہ ہم کلمہ گو ہیں اور ہم حق اور سچ کلیئے ہمیشہ آگے رہیں گے کیونکہ ہمارا دین اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ حق اور سچ کلیئے ہر میدان میں اور ہر کے حالات میں کھڑے رہو اور انشاء اللہ تعالی ہم کھڑےہیںجبکہ ایک صارف نے کہا ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں حافظ سعید جیسے لوگ اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ پاکستان آرمی کے بعد اگر انڈینز کی پتلونیں گیلی ہوتی ہیں تو وہ واحد حافظ سعید صاحب ہی ہیں.اللہ انکو دراز عمر عطا کرے، دوستو شہریار آفریدی کا کیا کہنا تھا وہ آپ خود اس ویڈیو میں دیکھ لیں آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں