دو اہم جاسوس پکڑے گئے


سب سے پہلے آپ کو ایک اہم ترین خبر دے دیں کہ پاکستان کے اندر سے مکمل طور پر صفایا ہونے کو ہے آج ہی سپریم کورٹ نے فیصلہ کیاہے کہ تمام بیوروکریٹ جوڈوائل نیشنل ہیں انکےخلاف کروائی کریں خاص طورپرجنہونے نوکری کے دوران غیرملکی نیشنیلٹی لی ہےاب ڈنڈا چلنے والا ہے اب کوئی ایک سنگل جاسوس بھی نہیں بچے گا پرانا نظام اب ختم ہو رہا ہے عمران خان نے بیورو کریسی کو مکمل سیدھا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے میڈیا میں بھی اس بات کی خبر ہے مگر اہم ترین معاملات ابھی بھی نظروں سے اوجھل ہیں حال ہی میں آپ کے گمنام ہیروز نے اہم ترین دو وزارتوں سے جو پاکستان کی ٹاپ کی وزارتیں ہیں

اس میں سے دو اہم ترین جا سوس پکڑے ہیں جو سی آئی اے اور ویسٹ کی خفیہ ایجنسیوں کے لئےکام کر رہے تھے یہ لوگ پاکستان کے اندر کس طرح کام کرتے ہیں ان کو سمجھنے سے پہلے ایک بات سمجھ لیں کہ پاکستان کہ جو بڑے بڑے بدمعاش ہیں ان کو ٹھکانے لگانے کا فیصلہ ہو چکا ہے دوستو باقی ڈسکس کریں گےآپ سے آج کی اس ویڈیو میں آپ ویڈیو شروع سےآخر تک دیکھئیے آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستو کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں