ڈنڈے والی سرکار کون ؟َ


پاکستان میں اگلے دو چار سالوں میں کیا ہونے جا رہا ہے اور بے فکر رہیے کہ آپ کے گمنام ہیروز ہی حکومت میں آئیں گے اور ہم آپ کو بتاتے آئے ہیں کہ اس بدبوداراس جمہوریت کے نظام کا عمران خان آخری کھلاڑی ہے پورا میڈیا الٹا لٹک جائے تب بھی وہ اس نظام کو بچا نہیں سکتا اس ویڈیو میں جہاں جہاں ڈنڈے والی سرکار کا ذکر ہو گا آپ سمجھ جائیں کہ وہ گمنام ہیروز ہیں انشاء الله پاکستان میں ہمارے گمنام ہیروں کی موجودگی میں ہمارا وطن دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہو گا۔جی ہاں اب اس نظام کو چلے جانا ہی چاہیے ۔اس میں ہی ہماری بقا ہے ۔بیشک ایک تدبیر یہ جُھوٹ ب ایمان منافق چور ڈاکو لبرل کرتے ھیں اور ایک تدبیر رب تعالی کرتا ھے اور ان کی ساری بودی تدبیریں رب تعالی کی تدبیر کے آگے ڈھیر ھو جاتی ھیں جس طرح ان گھٹیا قسم کے سیاستدانوں اور بیوروکریٹس عدلیہ میڈیا لفافہ صحافی حضرات نے اس سارے نظام کو کھوکھلا اور بدبُودار بنا دیا ھے

یہ اب ڈنڈے والے ھی اسے سُدھار سکتے ھیں یہ اب کسی اچھے سیاست دان کے سُلجھانے سے سُلھجنے والا نہی ڈنڈا ھی یہ سب کچھ ٹھیک کرے گا کیونکہ اب یہ لاتُوں کے بُھوت باتوں سے نہی ماننے والے اور ڈنڈا بھی یوں چلے کہ نہ دیکھے میں کدھر پڑ رھا ھوں اللہ کا شُکر ھے کہ ڈنڈے والی سر کار بھی ھے جس کیوجہ سے پاکستان قائم و دائم ھے دوستو ویڈیو مکمل دیکھئیے آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجئیے