مسلمانواب بھی جاگ جائو کہ بہت دیر ہو جائے


جو قوم اپنے پیغمبروں کی قاتل ہو ۔اپنے پیغمبروں تک کو نہ چھوڑا ہو۔ تو ان کے لیے مسجد اقصی کی شہادت کوئی بڑی بات نہیںافسوس تو اس بات کا ہے مسلمان سو رہے ہیں اور بیت المقدس کسی صلاح الدین ایوبی کے انتظار میں شہید ہو جائی گی۔اللہ پاک سب کچھ دیکھ رہا ہے اور ان بدبخت لوگون کو ڈھیل دے رہا ہے کہ اب بھی وقت ہے سدھر جاؤ،یہ سب کچھ ایک فکس ٹائمنگ کے ساتھ ھو رہا ھے اس میں جب آللہ پاک کا حکم ھوگا تو امت مسلمہ بیک وقت کھڑی ھوگی ۔ یہ انسان کے بس میں نہیں ھے ۔ یہودی جتنے بھی جینئس بن لیں وہ میرے رب کے حساب سے ایک ملٹی سیکنڈ کے ہزارویں حصے کو بھی نہیں بدل سکتے ۔عرب کے حکمران پہلے نمبر پر اس کے زمہ دار ہیں. . .

امریکہ کے افغانستان سے نکلنے کے بعد انشاءاللہ اسرائیل اور انڈیا کا نمبر لگ جائے گا.. مسلمان ملکوں پر افسوس اللّٰہ پاک مسجد اقصیٰ کی حفاظت فرمائے آمین، کفار کا رعب و دبدبہ اور ہیبت مسلمانوں کے دلوں پہ طاری ہے آجکا مسلمان دنیا کی محبت میں ڈوب چکا ہے موت سے ڈرتا ہے جب ایسی ایمانی حالت ہو گی تو ایسا ہی دیکھنے کو ملے گی ،فلسطین اور کشمیر کے متعلق بات کرنا تو ہمارے میڈیا چینلز کو جیسے بھول ہی گیا ہو ۔لعنتی اور حرامخورر ھے ہمارا میڈیا بھی ۔ بیہودگی کو عام کرنا ہی ان کا یجنڈا ھے ۔دوستو ویڈو میں دیکھیں کہ کیا ہونے جا رہا ہے آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر ضرور کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں ۔