مری کی مقامی مافیا اس قدر بے غیرت کیوں ہے ؟کیونکہ آج تک ان کے خلاف کبھی کاروائی نہیں کی گئی کیونکہ پولیس بھی ان کے ساتھ ملی ہوئی ہے اوریہ ایک واقع نہیں ہے جو اس فیملی کے ساتھ ہو ا ہے بلکہ اس سے پہلے بھی متعدد واقعات رونما ہو چکے ہیں جن میں فیملیز کے ساتھ بدسلوکی تشدد کے واقعات دیکھنے میں آئے ہیں پاکستان کی عوام بھی بہت جلد سب کچھ بھول جاتی ہے ایک مہم چلی تھی بائیکاٹ مری کے نام سے لیکن اس مہم کو بھول گئے اور پھر واپس مری کا رخ کر لیا جب بھاگ بھاگ کر مری جائیں گے تو پھر ایسا تو ہو گا ااس سے بڑی ہڈ دھرمی حکومت کی ہمیشہ سے رہی ہے
کہ کیا مری نو گو ائیریا ہے جہاں پر مری والوں کا اپنا قانون چلتا ہے اور باہر سے جانے والے سیاہ اپنا منہ کالا کروا کر واپس آتے ہیں کیا حکومت کی رٹ مری میں نہیں ہے ایسے بہت سے سوالات ہیں جو ایک عام آدمی کے ذہن میں اٹھتے ہیں لیکن ہم نئی حکومت سے امید کرتے ہیں کہ اس طرح عورت کی تذلیل کا نہ صرف نوٹس لیا جائے گا بلکہ اس پر کاروائی بھی کی جائے گی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقع کا نوٹس تو لے لیا ہیں لیکن ہمیں کاروائی کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں اور آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو دوستوں کیساتھ بھی شئیر ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں