بریکنگ نیوز: نواز شریف نے عمران خان کے آگے ہتھیار ڈال دیے! قوم اب ڈالر کی فکر نہ کرے


بریکنگ نیوز۔۔نواز شریف کی عمران خان کو ایسی آفر۔۔ہر پاکستانی جھوم اٹھے گا،
حکومت میرا صرف یہ کام کردے بدلے میں پاکستان کا قرضہ
بھی اتاروں گا اور۔۔۔؟ ن لیگی جشن کی تیاری کرے۔

(پاکستان کلپ ویب ڈیسک)پاکستان کی سیاست میں نئی ہلچل مچ چکی ہے،کیونکہ نواز شریف نے عمران خان کو بڑی آفر کر دی،یہ آفر جان کر آپ لوگ حیران اور کشمکش میں مبتلا ہو جائینگے،
نواز شریف جو اسوقت نیب کیسز میں میں بری طرح سے بھنس چکے ہے،اور انکے بچنے کا رستہ تفریبا ناممکن ہوتا نظر آرہا ہے،تو ایسے میں نواز شریف نے این آر او مانگ لیا ہے۔


ذرائع کے مطابق تاحیات نا اہل نواز شریف نے عمران خان حکومت کو کہا ہے کہ اگر انکو کیسز سے رہائی دی جائے اور اور انہیں معاف کر دیا جائے تو وہ اسکے بدلے میں پاکستانی حکومت کو 270ارب ڈالر یعنی پاکستان 2700ارب سے زائد رقم دینے کو تیار ہے،جس پر ابھی نواز شریف کو حکومت کی طرف سے کوئی جواب نہیں ملا۔

جبکہ وزیراعظم عمران خان صاحب نے واضح طور پر کہہ رکھا ہے،کہ نواز شریف نے اگر میرا پیسہ لوٹ رکھا ہوتا تو معاف کر دیتا،مگر نواز شریف نے اس قوم کا پیسہ لوٹا ہے،جس کیلئے میں نواز شریف کا قبر تک پیچھا کروں گا۔

یاد رہے اس خبر کی تصدیق ہونا ابھی باقی ہے،مگر پاکستانی سیاست میں اس خبر کی کافی چر چا کی جارہی ہے۔