انڈیا کی افغانستان سے چھٹی


افغانستان کی سر زمین کے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بہت اہم ہو تی جا رہی ہے دوسرے ممالک کی افغانستان میں بڑھتی ہو ئی دلچسپی اس بات کا پتا دیتی ہے کہ جو جنگ افغانستان میں شروع کی گئی اس کی بنیاد یں جھوٹی تھیں افغانستان میں اپنے پیر جمانے کا مقصد دراصل کچھ اور تھا جس سے سادہ لوح انسان واقف نہیں الله پاکستان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور اسے دشمن کی بری نظر سے دور رکھے آمینچین نے جو افغانستان کو سی پیک میں شامل کرنے کا سوچا ہے تو پہلے ہی ساری دہشتگردی افغانستان کی طرف سے پاکستان آرہی ہے تو افغانستان کو سی پیک میں شامل کر رہے ہیںاگر یہی حالات رہے

تو وہ پیشنگوئی سچ ہو گی تیسری عالمی جنگ جب بھی لگی پانی کی وجہ سے ہی لگے گیانڈیا کا افغانستا ن سے کیا مفاد ہو سکتا ہے افغانستان میں انڈیا کی بڑھتی ہوئی دلچسپی اور افغانیوں پر اانڈیا کا بڑھتا ہو اسر و رسوخ کسی برے وقت کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے دوستو ویڈیو مکمل دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں