ملک ریاض حسین کبھی ایک کلرک ہو اکرتے تھے لیکن اب وہ کھرب پتی ہیں اور ان کا دولت کمانے کا سفر جا ری ہے 63 سالہ ملک ریاض ایک ٹھیکدار کے گھر میں پیدا ہو ئے اور والد کے کاروبار مین خسارے کے بعد میٹرک پاس ملک ریاض کو ایک کلرک کی نوکری کرنا پڑی اور بعد میں ایک نچلے درجے کے ٹھیکیدار کی حیثیت سے کاروبار کیا یہ ان کی زندگی کا مشکل ترین دورتھا وہ اپنے ہر انٹرویو میں اس دور کی تکالیف ضرور بیان کرتے ہیں ان تکالیف میں بچی کے علاج کےلئے گھر کے برتن فروخت کرنا سفیدیاں کرنا اور سڑکوں پر تارکول لگانے جیسے واقعات ہیں
نوے کی دہائی میں جب یہ جمہوری حکومتیں گرائی جا رہی تھیں تب ملک ریاض نے یہ بھانپ لیا تھا کہ کاروبار میں فوج کا ساتھ بہت سود مند ثابت ہو گا دوستو مزید آپ سے ڈسکس آج کی اس ویڈیو میں کریں آپ سے درخواست ہے کہ آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہا ربھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں