اومان اسرائیل کے آگے پھنس گیا


آخر وہی ہو ا جس کا ڈر تھا اومان نے اسرائیل کو اجازت دے ڈالی ہے کہ اومان اسرائیل کے لئے ائیر سپیس کے دروازے کھول رہا ہے اب اسرائیل کے جیٹ طیارے اومان آ سکتے ہیں اور یہ انتہائی دردناک چیز ہے اور اس چیز نے شدید بے چینی پیدا کر دی ہے مسلمانوں میں ، دوستو مسلمانوں کو تباہ کرنے کے لئے ہتھیاروں کی کیا ضرورت ہے کیونکہ مسلمانوں کو تباہ کرنے کے لئے مسلمان ہی کافی ہیں کیونکہ مسلمانوں کی مثال اس جسم کی ماند ہے جس کے ایک حصے میں درد ہو تو پورا جسم درد سے کانپ اٹھتا ہے لیکن اب ایسا نہیں لگتا کیونکہ فلسطین میں مسلمانوں پر جو بدترین ظلم ہو رہا ہے

جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی لیکن افسوس تو اس بات ہے کہ اپنے مفادات کی خاطر مسلمانوں کے مفاد کو کون پوچھتا ہے عرب ممالک میں اگر دیکھا جائے تو اتحاد بس نام کا ہی رہ گیا ہے اگر مسلمان امت میں اتحاد ہو تا تو اسرائیل کی جراءت نہ ہو تی کہ فلسطین کے مسلمانوں پر بمباری تو دور کی بات ایک پتھر بھی پھینک سکتا دوستو مزید تو ہم آپ کو بتائیں گے آج کی اس ویڈیو میں دوستو آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر ضرور کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں