شراب پر پابندی کیوں نہیں لگائی جا رہی؟


آپ کو یاد ہو گا کہ ہم نے آپ کو کہا تھا کہ عمران خان ایک نیا نظام لے کر آ رہے ہیں جس کی اصل وجہ عمران خان نے کچھ ایسے بل پیش کرنے ہیں جن کو منظور کرنا یا ہضم کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے اس وجہ سے ہی ایک نیا نظام آئے گا جس میں یہ سب نئے قانون بنائے جائیں گے دوستو آپ نے دیکھا ہو گا رمیش کمار جو ایک ہندو رکن اسمبلی ہیں انہوں نے ایک بل پیش کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ شراب کسی مذہب میں بھی حلال نہیں ہے اور اس ملک میں شراب کو حرام ہونا چاہیے

دوستو لیکن وہ بل اسمبلی میں منظور نہ ہو سکا اور تو اور فواد چوہدری نے بھی یہ بیان دیا کہ رمیش کمار نے سستی شہرت کے لئے یہ بل پیش کیا ، عمران خان ملک کے ساتھ بے حد مخلص انسان ہیں لیکن ان کو نظر رکھنی چاہیے کہ ان کے وازراء ان کو ڈوبانے میں ایک کردار ادا کر رہے ہیں عمران خان کے ار دگرد کچھ ایسے لوگ ہیں جو عمران خان کی بدنامی کی وجہ بن رہے ہیں دوستو یہ ویڈیو مکمل دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں