یہ ظالم درندہ در اصل کون ہے ؟


حال ہی میں ہم نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو دیکھی ہے جو بہت ہی زیادہ وائرل ہو ئی ہے جس میں ایک لڑکا ایک لڑکی کو مار رہا ہے اور زمین پر بٹھا کر اس سے معافی منگوا رہا ہے گندی غلیظ گالیاں دے رہا ہے اور اس کے بعد پسٹل پکڑ کر اس کے پیٹ میں مارتا ہے درندگی کی انتہاء کر تا ہے ۔ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جا تا ہے اس کی قسمت نے اس لئے ساتھ نہیں دیا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آ گئی اور گمنام ہیروز اس کو گرفتار کرنے پہنچ چکے ہیں کسی بھی وقت اس کی گرفتاری کی اطلاع مل جائے گی اس شخص کا نام ہے واصف عباسی یہ راولپنڈی کا رہنے والا ہے آپ زرا اس بندے کی شکل دیکھیں اور اس کے کرتوت دیکھیں دوستو مزیدہم آپ کو بتائیں گے آج کی اس ویڈیو لیکن ویڈیو سے پہلے ایک بات یہ ظلم آئے دن ہم دیکھتے کیوں ہیں جس کے ہاتھ میں ڈنڈا ہوتا ہےوہ کسی بھی مظلوم پر چلا لیتا ہے

اس کی وجہ کیا ہے اگر جب کسی شخص کی ویڈیو آئے تو اسے گرفتار کرنے کے بعد اسے نشان عبرت بنایا جائے جو اسلام میں سزائیں رکھی گئی ہیں اس کی وجہ یہی ہے آج اگر ایک چور کا ہاتھ کاٹ دیا جائے تو آپ کو صدیوں میں کوئی چوری کرنے والا نہیں ملے گا پاکستان میں امن صرف ایک ہی طریقے سے ممکن ہے کہ اگر اسلام میں جو مجرموں کے لئے سزائیں رکھی گئیں ہیں ان پر عملدرامد کروا لیا جائے دوستو مزید آپ اس ویڈیو میں دیکھیں امید ہے آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے گی دوستو آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر ضرور کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں