مولانا طارق جمیل نے عمران خان کے بارے میں کیا کہا؟


عمران خان نے جو ریاست مدینہ کا نعرہ لگایا ہے وہ آج سے پہلے کسی حکمران نے نہیں لگایا ہماری دعا ہے ایسا ہو کہ پاکستان حقیقت میں ریاست مدینہ جیسی بنے عمران خان کی سچائی اور خلوص اور پاکستان کو مدینہ منورہ کی ریاست کے ماڈل پر لانے کے عزم نے ہر ایک کو متاثر کیا ہے یہی وچہ ہے کہ ملک کی مقتدر شخصیات افواج پاکستان کے سربرہہان ہوں عدلیہ کے چیف جسٹس ہوں یا علمائے اکرام سب اس معاملے میں عمران خان کے ساتھ ہیں اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ عمران خان کو اپنے مقصد میں کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمینبے شک علما دین کا یہی کام ہے ، کہ نیکی اور بھلائی دیکھیں تو اپنے مفاد کو ایک طرف رکھ کر ، سچی گواہی دیںوہ بھی کوئی عالم دین ہوگا

جو ، ریاست مدینہ کا تصور پیش کرنے والے حکمران کی مخالفت کرے؟؟؟ہماری دعا ہے الله پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے اور عمران خان کو بحثیت وزیراعظم پاکستان استقامت بخشے کہ وہ اس کو عملی جامہ پہنانے امين يارب العالميندوستو مولانا طارق جمیل صاحب نے عمران خان کے بارے میں کیا کہا وہ دیکھیں آپ آج کی اس ویڈیو میں امید ہے آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے گی دوستو آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں

https://www.youtube.com/watch?v=mwS2YcriZYQ