عمران خان کو ہٹانے کا منصوبہ فیل


پاکستان کے ایک معروف صحافی صابر شاکر نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کی ایک معروف شخصیت کو رستے سے ہٹانے کی پلاننگ ہو ئی ہے اوریہ منصوبہ پکڑا جا چکا ہے عمران خان پر حملے کا منصوبہ پکڑا گیا ہے اور پاکستان کی نمبر ون ایجنسی نے یہ منصوبہ پکڑا ہے سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ مارنے والے سے بچانے والا بہت بڑا ہیے۔ جو رات قبر کے لیے لکھی ہوہی ہیے وہ ٹل نہیں سکتی ہے۔ ہماری دعا ہے کہ آللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین۔ایک صارف کا کہنات تھا کہ ۔پاکستان کے اندر اگر کچھ دشمن غدار لوٹیرے حرامخور تو ان کو سزا ملنی چاہیے

۔میری تمام ایجنسیوں آئی ایس آئی عدلیہ چیف جسٹس ثاقب نثار وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اپیل ہے قانون کو اپنوں اور غیروں کے لئے سب کے لئے برابر کریں جو لوگ بھی اس ملک کے وفادار نہیں غدار ہیں چور ہیں ان سب کو سزا دے ہماری جان ہمارا مال اسلام اور پاکستان کے لیے حاضر ہے جب چوروں غداروں اور حرام خوروں سزا ہوگی تو ملک ترقی کرے گا آئندہ کوئی غلط کام نہیں کرے گا دوستو ویڈیو مکمل دیکھیں آپ کو ہماری ویڈیو پسندآئے تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں