سترسال سے پسےہوئے عوام کیا کچھ وقت اس عظیم لیڈر کو نہیں دے سکتے ضرور دے سکتے ہیں. صرف پیسہ ہی کسی ملک کو عظیم نہیں بناتا بلکہ اخلاقی اقدار بھی ہوتے ہیں. عمران خان اپنی مثال سے اس ملک کے عوام کی اخلاقی تربیت کر رہا ہے. ہمیں خان پر پورا بھروسہ ہے وہ اپنی دھن کا پکا اور مقصد کا سچا ہے. راتوں رات والی کوئی تبدیلی نہیں چاہئے. موسم بدلتے بھی وقت لگتا ہے. ہم عمران کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں. قومیں قربانی محنت اور صبر سے عظیم بنتی ہیں۔اس گھٹیا اور بدبودار نظام کو اب ختم ہو ہی جانا چاہیئےسوشل میڈیا صارفین بھی اس پر ملی جلی رائے کا اظہار کر رہے ہیں ایک صارف کا کہنا ہے کہ جمہوریت کا بدبو دار نظام اپنی موت آپ مر رہا ہے
اور عمران خان پاکستان کی بہتری کےلئے اسمبلیاں توڑ دیں کیونکہ پاکستانی عوام انکے ساتھ ہے۔جبکہ ایک خاتون صارف کا کہنا تھا کہ حقیقت یہی ہے مجھ جیسی انسان جو کھبی بھی آسانی سےمایوس نہیں ہوتی مگر اب جو چل رہا وہ عمران خان جیسے بہادر انسان کے بھی بس سے باہر ہورہا۔۔۔تو میں بھی مایوسی کی لپیٹ میں آگئی ہوں،دوستو ویڈیو دیکھیں اور بتائیں کہ آپ کو ہماری ویڈیو کیسی لگی کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں