گوادر پر حملے کی تیاریاں


پاکستان جیسے جیسے اس لیول پر پہنچ رہا ہے دشمن نئے نئے منصوبے بنا رہا ہے حال ہی میں ایک ایسا منصوبہ پاکستان کی ترقی کے بعد سامنے آیا ہے جس کا براہ راست اثر گوادر پر ہو گا اور گوادر پر اس کی لڑائی کا پورا پلان ہے جاسوسی اور خفیہ کھیل شروع ہو نے جا رہا ہے یو اے ای اور بھارت کے درمیان بہت بڑا پراجیکٹ شروع ہو نے جا رہا ہے انڈر واٹر ٹرین چلانے کا ایک ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے یہ ٹرین چلے گی اور اور صرف دو گھنٹے یا اس سے بھی کم وقت میں ممبئی سے یو اے ای پہنچ جائے گی یہ دو ہزار کلومیٹر لمبا پروجیکٹ ہو گا جو ممبئی سے فنجیرا سٹیشین پر جائے گا

یو اے ای فجیرا پورٹ سے بھارت کو آئل ایکسپورٹ کرے گا دوستو لیکن اس کے پیچھے کیا خفیہ کھیل کھیلا جا رہا ہے وہ ہم آپ کو بتائیں گے آج کی اس ویڈیو میں دوستو اس ویڈیو میں آپ پر ایسے ایسے انکشافات ہوں گے کہ جنہیں سن کر آپ کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی یہ ویڈیوشروع سے آخر تک دیکھئیے اور اس کے بعد بتائیں کہ آپ کو ہماری پوسٹ کیسی لگی آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر ضرور کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گاویڈیو دیکھیں