نصرت جاوید پر شہر اقتدار میں رات کے وقت حملہ ہوا اور اسی وقت نصرت جاوید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر یہ پیغام چھوڑا کہ وزیر اعظم عمران خان نے ابھی ابھی مجھے قتل کرنے کی کوشش کی ہے لیکن میں ابھی زندہ ہوں تاہم سنئیر صحافی پر حملے کے بعد وفاقی حکومت بھی حرکت میں آ گئی تفصیلات کے مطابق وفاقی اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سے ٹیلی فون کر کے ان سے ان کی طبیعت دریافت کی وفاقی حکومت کی جانب سے سنئیر صحافی کو ہر قسم کی یقین دہانی بھی کروائی گئی تھی لیکن اس کے بعد تحریک انصاف کے کارکنوں نے نصرت جاوید کیخلاف ایک مہم چلا دی ہے جس پر ایک صارف کا کہنا تھا کہ یہ جاہل آدمی کشوگی بننے کی کوشش کر رہا ہے۔ باقی رہا ٹی ایل پی ۔تو حکومت نے بڑے ہی تحمل اور خکمت عملی بردباری اور دور اندیشی کا مظاہرہ کیا ھے یہ ایک ایسا وقت جو کے کسی بھی ممکنہ خطرے پر پہنچ چکا تھا اور اس کو ہائی جیک کرنے
والے بھی کسی طرع ہائی جیک کر چکے تھے قابو پایا اس پر کم ازکم میں اور میرے جیسے سب وہ لوگ جو امن و امان چاہتے ہیں سپورٹ کرتے ہیں کے خکومت نے بڑے احسن طریقے سے اس ساری صورتحال پر قابو کیا اور سٹیٹ کی رٹ کو قایم کیا ۔ایک اور صارف نے سوشل میڈیا کی سائٹ پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ اس جیسے ٹٹ پونجئے شخص کو عمران خان کو حملہ کروانے کے ضرورت کیا ھے ؟ اوقات ھی کیا ھے اس دو ٹکے انسان کی. ڈان نیوز سے اسے نکال دیا گیا ھے. ابھی تک کسی چینل نے اسے نوکری نہیں دی ھے. اسی لئے سستی شہرت کے لئے یہ شخص ڈرامے بازی کررھا ھے۔ دوستو آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں