برے کاموں کا برا انجام نواز شریف کے خاموشی کی وجہ منظر عام پر آ گئی ہے نواز شریف نے جو کرپشن کی وہ اپنی جگہ لیکن ان کا جو اپنی اہلیہ کیساتھ رشتہ تھا اس کی وجہ سے نواز شریف میں کافی حد تک تبدیلی آئی ہے ان کے جانے کے بعد نواز شریف کی اب کیا مصرفیات ہیں اور جیل میں وہ کیوں اداس رہتے تھے کیونکہ وہ جیل میں رہیتے ہوئے یہ جان چکے تھے
کہ اب زندگی دوبارہ انہیں جیتے جی اپنی اہلیہ کلثوم نواز کو دیکھنے کا موقع نہیں دے گی یہ دن تھا 11 ستمبر 2018 کا قید تنہائی میں رکھے جانے والے وزیر اعظم کو انتہائی بے چینی محسوس ہو رہی تھی انہیں کسی پل سکون حاصل نہیں ہو رہا تھا انہیں لند ن میں ہسپتال میں بستر مرگ پر پڑی اپنی اہلیہ کا اپنے بارے میں ملازمہ نسرین سے بار بار پوچھنا یاد آ رہا تھا دوستو انتہائی دردناک کہانی ویڈیو میں دیکھیں اور آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو دوستو کیساتھ بھی ضرور شئیر کیجئیے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں