نصرت جاوید کو جب سے نوٹس ملا ہے کہ وہ چینل سے فارغ ہو رہے تو اس بندے کی ذہنی حالت خراب سے خراب تر ہو تی جا رہی ہیں اور آپ کو ایک بات بتاتے جائیں کہ پاکستان ایک عام اور سادہ سا ملک صرف عام پاکستانی کے لئے لیکن ان لوگوں کے لئے یہ ملک کسی یورپ سے کم نہیں ہے کیونکہ انکی ہر خواہش یہاں پاکستان میں بیٹھ کر بھرپور طریقے سے پوری ہو تی ہے اور کچھ اینکرز تو ایسے بھی ہیں جن کی رات کے اوقات میں یہ کسی اور دنیا میں ہو تے ہیں مغربی شربت پینے والے ان اینکرز کی صرف ایک نہیں ہزاروں ویڈیو ز اور تصاویر لیک ہو چکی ہیں
جن میں یہ بھر پور طریقے سے زندگی کا انجوائے کر رہے ہیں اور صرف اتنا ہی نہیں اس کے بعد ان کے اندر کا جب دیسی لبرل جاگتا ہے تو ان کا ٹارگٹ پاکستان کی اساس ہوتی ہیں پاکستان میں انہیں وہ سب برائیاں نظر آنے لگتی ہیں جو پاکستان میں ہوں بھی نہیں دوستو آج کی اس ویڈیو میں آپ کو ہم اس بندے کی اصلیت سے آگاہ کریں گے کہ مصیبت آتی ہے تو خیرات کیسے بٹتی ہے یہ ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں