عمران خان نے حکومت میں آنے سے پہلے اپنے منشور میں یہ اعلان کیا تھا کہ وہ اپنی پانچ سالہ حکومت کے اندر اندر تقریباً ایک کروڑ نوکریاں پیدا کریں گے ان کے مخالفین نے ان کے اس دعوے کا خوب مذاق اڑایا بلکہ یہاں تک کہ مخالفین اب بھی کسی بھی اقدام پر اپنے طعنہ و تشنیع کے نشتر چلانے سے باز نہیں ہیں اور اس وقت انہوں نے یہ کہا تھا کہ جب ملک کے حالات ایسے ہے کہ ہر انڈسٹری تقریباً بند ہو کر رہ گئی ہے تو پھر یہ ایک کروڑ نوکریاں کہاں سے پیدا ہوں گی
اب عمران خان کی حکومت کو 100 دن پورے ہو چکے ہیں اور اس کے اوپر بھی کافی دن گزر چکے ہیں اور عمران خان حکومت میں آنے کے پہلے دن سے لیکر اب تک ہی تمام وعدوں کو نبھانے کے لئے کوشاں رہے تھے اور اب اس کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہو چکے ہیں جہاں تک سوال ہے ان کے ایک کروڑ نوکریاں پیدا کرنے کا وہ ہم آپ کو بتائیں گے آج کی اس ویڈیو میں دوستو ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں اور آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیجئیے