آخری الفاظ موت سے قبل


دوستو اس دنیا میں رب العزت نے بڑےبڑے انسان پیدا کئے جو آج ہم میں موجود تو نہیں ہیں لیکن وہ اپنی خوبیوں اور صلاحیتوں کی وجہ سے آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں اور تاریخ بھی انہیں بھلا نہیں سکی دنیا میں دیکھا جائے تو انسان کی سب باتیں تولوگ یاد نہیں رکھتے لیکن ان کی موت سے قبل کہے گئے آخر ی الفاظ ہمیشہ یاد رکھ جاتے ہیں آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کوچند مشہور شخصیات کے موت سے قبل کہے گئے آخر ی الفاظ کے بارے میں تفصیل سے بتائیں گے کہ انہوں نے مرنے سے پہلے آخری الفاظ کیا کہے لیکن سب سے پہلے جن کا ہم ذکر کریں گے

وہ ہمارے پیارے نبی جناب محمد رسول اللہ ﷺ کی ذات گرامی کے بارے میں ذکر کریں گے جب وہ دنیا سے تشریف لے جا رہے تھے ان کے آخری الفاظ کیا تھے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی زبان مبارک سے جو آخری الفاظ نکلے وہ یہی اللھم رفیق الاعلیٰ کے الفاظ تھے ، یعنی اے اللہ مجھے رفیق اعلیٰ میں شامل فرما ، (بخاری مسلم )دوستو باقی جو ،مشہور شخصیات گزری ہیں ان کا تذکرہ بھی کریں گے آپ ہماری ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں