یہودیوں کا انتظار ختم ہو گیا


ہیکل سلیمانی اور تابوت سکینہ کے پیچھے چھپے راز جس سے بہت کم لوگ واقف ہیں آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو اس کی تفصیل بتائیں گے اور یہ بحث کسی پہلیلی سے کم نہیں ہے اور پھر اسی طرح سرخ بچھڑے کی پیدائش مسجد اقصیٰ پر حملے اور یہودیوں کی سازشیں یہ سب وہ پہیلیاں ہیں جن کے سرے با مشکل ہی ہاتھ آتے ہیں لیکن آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو تفصیل سے اس بارے میں بتائیں گے کیونکہ یہودی اپنے جھوٹے مسیحا دجال کی آمد کے لئے کیا کچھ کر رہے ہیں غرقد کے دختوں کی بڑے پیمانے پر کاشت اور دجال نے کہاں سے بھاگنا ہے

اس کے لئے ائیر پورٹ وہ بھی اس قدر بڑا کہ آپ تصور نہیں کر سکتے اور ان کی اگلی سازشیں کیا ہیں جو کافی حد تک کامیاب بھی ہو چکی ہیں اور پھر مسلمانوں میں اتحاد کا ختم ہو جانا فسطین میں مسلمانوں کا قتل عام شام کی صورتحال اور بہت سی ایسی باتیں جو ہمیں قرب قیامت کا پتہ دیتی ہیں جن میں بہت سی نشانیاں تو پوری ہو چکی ہیں دوستو ویڈیو شروع سے آخر تک ضرور دیکھئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں