بھارتی تنگ نظر لوگ ہیں اس میں کوئی شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ بھارتیوں میں اگر دیکھا جائے تو کسی دوسرے مذہب کو ہضم کرنے کی ہمت نہیں ہے اس کی ایک مثال اگر ہم آپ کو بتائیں تو پی کے فلم میں عامر خان کا کردار جس پر انہوں نے سینمے جلا دئیے صرف اس وجہ سے کہ اس نے ہندوئوں کیخلاف فلم بنائی تھی حالنکہ اس فلم میں مسلمانوں کی کمزوریاں عیسائیوں کی کمزوریاں سب کو زیر بحث لایا گیا تھا یہی حال اب سدھو کا ہونے جا رہا ہے کیونکہ انہوں نے جو پاکستان کیساتھ محبت کی پینگیں ڈالنے کی سوچ لیکر پاکستان کی طرف قدم بڑھایا ہے
جس میں ہم یہ نہیں کہتے کہ صرف ہماری محبت میں وہ اس حد تک پاگل ہیں بلکہ انہوں نے اپنی ہی سکھ برادری کے لئے یہ قدم اٹھایا تا کہ کرتار پور کا راستہ کھولا جا سکے اور ان کی اس کوشش کو کامیابی بھی ملی لیکن ہندو انتہاء پسندوں سے یہ بات بلکل ہضم نہیں ہو رہی جس کی بنیا د پر ان کے سر کی قیمت بھی مقرر کر دی گئی ہے باقی آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو اس کی تفصیل سے آگاہ کریں گے دوستو آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کرنا نہ بھولئے گا اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں