دوستوہم تو آپ کو ہر بار خبردار کرتے آئے ہیں کہ منظور پشتین پاکستان میں ایک سازش کے تحت پلانٹ کیا گیا ہے جس کا کام پاکستان کی عوام میں فوج کیخلاف نفرت پیداکرنا ہے لیکن آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو ایک دلچسپ بات بتائیں گے جس سے آپ حیران پریشان ہو جائیں گےآپ کو یاد ہی ہو گا کہ ماضی قریب میں ایک ڈان الطاف حسین بھی ہو ا کرتا تھا جس کو اب سب لوگ بھول گئے ہیں اس نے فوج کیخلاف جو زہر اگلا تھا اس سے کون واقف نہیں ہے لیکن فوج نے پھر الطاف حسین کے ساتھ کیا کیا یہ تو آپ جانتے ہیں کہ جس کے نام کی اتنی دھشت کراچی میں تھی کہ اس کا نام کوئی نہیں لے سکتا تھا
جس کے نام پر بھتہ لیا جا تا تھا جس کی ایک فون کال پر کراچی بند ہو جاتا ہے آج اس کو کراچی کی عوام نے ایسا بھلا دیا ہے جیسے اس کا وجود کبھی تھاہی نہیں لیکن الطاف حسین اپنی یہ بے عزتی اور اپنی پاور کو ختم ہوتا دیکھ کر کیا خاموش بیٹھ گیا ہے منظور پشتین اور الطاف حسین میں کیا مماثلت ہے اور کیا یہ ایک ہی ہیں ایسے بہت سے سوالات جن سے عام پاکستانی واقف نہیں آج کی اس ویڈیو میں ہم ان کا جواب دیں گے جس سے آپ پر بہت سے پردے ہٹ جائیں گے دوستو ویڈیو مکمل دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں