پاکستان میں ڈالر کیوں بڑھا ؟


جب پاکستان میں ڈالر کی قیمت بڑھی تھی تو ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ پاکستان میں ڈالر کی قیمت کیوں بڑھی ہےڈالر کی قیمت پاکستان میں مسنوعی طور پر بڑھائی گئی تھی اور پاکستان میں مافیا کے ذریعے یہ سارا کام ہو ا ہے کیونکہ اس کے بعد عمران خان کا واضع اعلان بھی منظر عام پر آ گیا تھا کہ ڈالر کی قیمت بڑھانے کا نہ کوئی پلان تھا اور نہ ہی ایسی کوئی صورت تھی کہ ڈالر کی قیمت بڑھے لیکن ہم نے کل بھی کہا تھا اور آج بھی ہم اپنی بات پر قائم ہیں کہ ڈالر کی قیمت بڑھائی گئی ہے مصنوعی طریقے سے اور اب آہستہ آہستہ معاملات سامنے آنے لگے ہیں اور وہ معاملات کتنے خطرناک ہیں خبریں آ رہی ہیں

کہ گورنر سٹیٹ بینک کو بدلنے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے اور ہو سکتا ہے کہ آنے والے دنوں میں شمشاد اختر یا کسی اور کو گورنر سٹیٹ بینک بنا دیا جائے اس ویڈیو میں ہم آپ کو اصل کہانی بتائیں گے کہ کیوں گورنر کو ہٹایا جا رہا ہے کیو نکہ پاکستان کی عام عوام ان باتوں سے واقف نہیں ہے جو حقیقت میں پاکستان میں لابی کام کرتی ہے اور ان کے عزائم کیا ہو تے ہیں کیوں ایک بندہ چاہتے ہوئے بھی ملک کے حالات ٹھیک نہیں کر سکتا وجہ کیا ہے اسکی یہ ویڈیو مکمل دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے اس ویڈیو میں ہم بہت سے حقائق سے پردہ اٹھائیں گے جو ایک عام پاکستانی کی سوچ سے بہت دور ہیں ویڈیو ملاحظہ کریں