منظور پشتین کا کھیل اب ختم ہونیوالا ہے


اس بات سے کون واقف نہیں ہے کہ منظور پشتین انڈیا کا ایک ایسا ایجنٹ ہے جو پاکستان میں پشتونوں کا نام لے کر نفرت کی فضاء قائم کر رہا ہے اور صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اس کے تانے بانے افغانستان سے بھی ملتے ہیں جہاں واضع طور پر سی آئی اے اور راء اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہے اگر آپ منظور پشتین کے جلسوں کی ویڈیو ز دیکھیں تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ اس کے جلسوں میں یا اس کے ہواری کس قسم کے نفرت انگیز نعرے پاک فوج اور آئی ایس آئی کیخلاف لگاتے ہیں حکومت سے اختلاف ہونا کوئی بڑی بات نہیں ہے کیونکہ ہر دور میں ہر حکومت سے عوام میں اختلاف پایا جا تا ہے لیکن فوج کیخلاف بغاوت ہو یا نفرت یہ قوم کو کس جگہ لا کھڑا کرتی ہے اس کا عملی نمونہ ان ملکوں میں دیکھ سکتے ہیں جہاں سی آئی اے نے عوام میں فوج کیخلاف نفرت ڈالی فوج بیرونی قوتوں سے تو لڑ سکتی ہے

لیکن جب اپنی عوام فوج کیخلاف اٹھ کھڑی ہو تو پھر فوج مضبوط نہیں رہتی اور یہی ایجنڈا راء اور سی آئی اے کا ہے کہ پاکستان کی عوام میں فوج کیخلاف نفرت ڈالی جائے لیکن یہ اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو ں گے دوستو منظور پشتین کا کھیل اب ختم ہو نے جا رہا ہے کیونکہ ہم آپ کو پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ فوج کے صبر کا پیمانہ اب لبریز ہو چکا ہے دوستو ویڈیو مکمل دیکھیں آپ کو آج کی اس ویڈیو میں ہم بتائیں گے کہ منظور پشتین کیساتھ اب کیا ہونے جا رہا ہے اب کوئی غدار نہیں بچنے والا ویڈیو مکمل دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں