خادم رضوی کی گرفتاری کا مسلئہ ایک اہم مسلئہ تھا اور صرف یہی نہیں بلکہ اگر دیکھا جائے تو خادم رضوی کی گرفتاری ایک حساس شکل اختیار کر چکی ہے جس میں مختلف مکاتب فکر کے علماءبھی خادم رضوری کی حمایت میں بول پڑے ہیں لیکن خادم رضوی کو گرفتار کیوں کیا گیا یہ بات تو کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور اس کے اصل حقائق سے تو ہر پاکستانی واقف ہے لیکن عمران خان سے جب ایک برطانوی صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے خادم رضوی کو کیوں گرفتار کیا تو عمران خان کا کہنا تھا کہ خادم رضوی کی کال پر پاکستان کو بند کیا جا رہا تھا اور صرف یہی نہیں بلکہ سپریم کورٹ کے ججز کو بھی سزا موت کا حکم خادم رضوی اور تحریک لبیک کی مرکزی قیادت کی جانب سے سنا دیا گیا تھا
اگر سپریم کور ٹ کے فیصلے پر حکومت عملدرامد نہ کروا سکے تو پھر ریاست کا تصور باقی نہیں رہ جا تا خادم رضوی کی گرفتاری پر آپ کی کیا رائے ہے ویڈیو دیکھیں اور بتائیں کیا آپ خادم رضوی کی گرفتاری کو قانون پر عملدرامد سمجھتے ہیں یا پھر آپ کی رائے مختلف ہے دوستوں ویڈیو دیکھنے کے بعد کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں