عرب میں پاکستانیوں کی کم از کم تنخواہ مقرر کر دی گئی


کپتان کی سرکار میں پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی پاکستانی مزدور ں کا استحصال اب بند ہو نا چاہیے یہ تو آپ جانتے ہیں کہ جو پاکستانی مزدور یہاں سے عرب امارات میں کام کرنے کے لئے جاتے ہیں ان کیساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے کم سے کم تنخواہوں پر انہیں وہاں کام دیا جا تا ہے پاسپورٹ کفیل کے پاس ہوتا ہے اور پاکستانی مزدور بیچارہ جسے اچھا کفیل نہ ملے اس کی تو زندگی عذاب بن جاتی ہے اور اس طرح سے پھر و ہ بیچارہ کام کے لئے مجبور ہو کر کام کرنے پر مجبور ہوتا ہے جس کا فائدہ کفیل اٹھاتا ہے اسے انتہائی کم پیسوں میں کام لیتا ہے اور اس کی اجرت بھی پوری نہیں دیتا

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی حکومت نے یہ قدم اٹھایا ہے کہ پاکستانی مزدوروں کی تنخواہ کم سے کم 800 درہم مقرر کی جائے گی اور جو کمپنی اس سے کم تنخواہ دے گی اس کا ٹینڈر منظور نہیں کیا جائے گا یہ تجویز تقریباً ایک سال سے زیر غور تھی جسے اب عمل میں لایا جا رہا ہے اب پاکستانیوں کو اس سے بہت فائدہ بھی ہو گا اور مزدوروں کا معاشی استحصال بھی بند ہو گا یہ ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں